G.B Breaking News
14,Jan,2017Sports
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان اظہرعلی کی انجری اور شعیب ملک کی طبیعت ٹھیک نہ ہونے کے باعث آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض محمد حفیظ سرانجام دیں گےظہرعلی آسٹریلیا سے پہلے ون ڈے کے دوران انجرڈ ہوئے تھےدوسری جانب آل راؤنڈر شعیب ملک گلے کے انفیکشن سے نجات نہ پا سکے،انھیں خون کا ٹیسٹ کرانے کیلیے اسپتال بھی لے جایا گیا، وہ پہلا میچ نہیں کھیل سکے تھے، اب دوسرے سے بھی باہرہوگئے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please follow us and feedback by comments