تازہ ترین

Post Top Ad

جمعہ، 27 جنوری، 2017

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 21 پیسے کمی اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

 G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
27,Jan,2017
 اسلام آباد
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میں ردو بدل کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں سی پی پی اے نے فرنس آئل سستا ہونے کے باعث ماہ دسمبر میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 58  پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی - نیپرا نے ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 21 پیسے کمی کی منظوری دیدی ہے تاہم اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو