تازہ ترین

Post Top Ad

جمعرات، 26 جنوری، 2017

مسلم ممالک سے تارکین وطن کے امریکا میں داخلے پر پابندی

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
26,Jan,2017

واشنگٹن

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج ایک خصوصی صدارتی حکم نامے پر دستخط کریں گے جس کے تحت مسلم ممالک سے تارکین وطن کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگادی جائے گی اس حکم نامے کے بعد ایران، عراق، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن سے آنے والے پناہ گزینوں کو امریکی سرزمین پر داخل ہونے نہیں دیا جائے گاعلاوہ ازیں تمام ملکوں سے تارکین وطن کی امیگریشن درخواستوں پر کارروائی بھی اس وقت تک کےلئے روک دی جائے گی جب تک امریکی محکمہ خارجہ اور ہوم لینڈ سیکیوریٹی ڈیپارٹمنٹ نئے قواعد و ضوابط کو حتمی شکل نہیں دے دیتے، جو متوقع طور پر بہت سخت ہوں گے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو