تازہ ترین

Post Top Ad

پیر، 23 جنوری، 2017

بھارت میں ٹرین حادثہ، 32 افراد ہلاک 100 سے زائد زخمی

G.B Breaking News

23,Jan,2017
حیدرآباد
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیرا کھنڈ ایکسپریس ٹرین جگدل پور سے بھوبنیشور جارہی تھی کہ وجے نگر میں کنیرو اسٹیشن کے قریب متعدد بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں کم از کم 32 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں بیشترکی حالت تشویشناک اور متعدد افراد  ملبے تلے پھنسے ہونے کے باعث  ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو