تازہ ترین

Post Top Ad

پیر، 23 جنوری، 2017

بونیر میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق جب کہ 2 بچے زخمی ۔

G.B Breaking News

23,Jan,2017
لانگاہ چغر زئی
 مسافر وین  بونیر کے علاقے لانگاہ چغرزئی میں مرکزی بازار کی جانب جانے کے لئے تیار تھی کہ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جب کہ 2 بچے زخمی ہو گئےحادثے کے بعد امدادی ٹیموں نے دونوں زخمی بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ڈگر منتقل کر دیا ہے  جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی گھر کے 2 مرد، ایک عورت اور ایک بچہ شامل ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو