تازہ ترین

Post Top Ad

جمعہ، 27 جنوری، 2017

آسٹریلیا نے 5 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1-4 سے جیت لی

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
27,Jan,2017
ایڈیلیڈ
آسٹریلیا نے 5 ایک روزہ میچوں میچ میں  پاکستان کو 57 رنز سے شکست دیکر 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز 1-4 سے جیت لی آسٹریلیا کی 370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 312 رنز ہی بناسکی۔ کپتان اظہر علی صرف 6 رنز کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ شرجیل خان نے بابر اعظم کے ساتھ مل کر دوسری وکٹ کے لیے 130 رنز بنائے اور 79 کے انفرادی اسکور پر شرجیل خان ہمت ہار گئے۔ تیسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی محمد حفیظ تھے جنہوں نے 3 رنز بنانے پر ہی اکتفا کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو