تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 29 جنوری، 2017

گرین کارڈ رکھنے والے پناہ گزینوں کو امریکا داخلے سے روک دیا۔ گیا۔

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com

29,Jan,2017
واشنگٹن
امریکی صدر ٹرمپ نےفوری طور پر ویزا، گرین کارڈ رکھنے والے پناہ گزینوں کو امریکا داخلے سے روک دیا۔
 خبر کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران اور عراق سمیت 7 مسلم ممالک کے پناہ گزینوں کے امریکا داخلے پر پابندی فوری طور پر شروع ہوگیا۔ حکم نامے کے تحت قاہرہ سے امریکا آنے والے 7 پناہ گزینوں کو ایئرپورٹ پر ہی روک لیا گیا جن میں 6 کا تعلق عراق اور ایک کا یمن سے تھا جنہیں ایئرلائن انتظامیہ نے یہ کہہ کر جہاز میں نہ بٹھایا کہ ان پر امریکا میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ لاگو ہوچکا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو