تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 15 جنوری، 2017

پاکستان نے آسٹریلیا کو6وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی،۔

G.B Breaking News

15,Jan,2017
gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com

Sports

پاکستان نے آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر12   سال جبکہ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں32سال بعد شکست دی ہے۔محمد حفیظ
نے72رنز کی اننگز کھیلی۔ میلبورن میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیت کیلئے               221رنز      کا    ہدف دیا،جو پاکستان نے 49ویں اوور میں 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ہدف کے تعاقب میں پاکستان  کی طرف  سے کپتان محمد حفیظ اور شرجیل خان نے 68رنز کا اچھا آغاز فراہم کیا، شرجیل خان29رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔محمد حفیظ   کو مین    آف دی میچ قرار دیا گیا۔    

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو