تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 15 جنوری، 2017

ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئےوزیراعظم نوازشریف کل سوئٹرزلینڈ روانہ ہوں گے۔


G.B Breaking News

15,Jan,2016 
gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com

اسلام آباد 

وزیراعظم نوازشریف کل سوئٹرز لینڈ کے لئے روانہ ہوں گے جہاں وہ 17 سے 20 جون تک ڈیوس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گےدفترخارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو ڈبلیو ای ایف کے اجلاس میں شرکت کی دعوت فورم کے ایگزیکٹو چئیرمین نے دی جب کہ اجلاس میں دنیا بھر سے 3 ہزار 200 مندوبین شرکت کررہے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو