G.B Breaking News
,2017 ,Jan,14
کراچی
ڈائریکٹر محکمہ
موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں سردیوں کے دوران مزید بارشیں متوقع ہیں سردیوں کی یہ پہلی بارش ہے آخری
نہیں۔ کراچی میں سردیوں کے دوران مزید بارش کا بھی امکان ہے، آج سارا دن کبھی
ہلکی کبھی تیز بارش جاری رہنے کا امکان ہے،پورا دن دھوپ نہیں نکلے گی جبکہ کل موسم
صاف ہوجائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ
سکھر، جیکب آباد، نواب شاہ میں آج بوندا باندی کا امکان ہے۔ بلوچستان میں آج
اور کل وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد، راولپنڈی،
لاہور میں اگلے دو دن کے دوران موسلا دھار بارش کا امکان ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please follow us and feedback by comments