تازہ ترین

Post Top Ad

جمعرات، 26 جنوری، 2017

پاکستان تحریک انصاف عدالت میں جھوٹے ثبوت اور جعلی دستاویزات جمع کرائی ہیں ، مریم اورنگزیب

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
26,Jan,2017
اسلام آباد
اطلاعات و نشریات وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پاناما کیس پر صرف سیاست کررہی ہے
سپریم  کورٹ کے باہر مریم اورنگزیب کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پاناما کیس پر صرف سیاست کررہی ہے، انہوں نے عدالت میں جھوٹے ثبوت اور جعلی دستاویزات جمع کرائی ہیں تاہم عدالت کے اندر سیاست نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی مخالفین مریم نواز سے خوفزدہ ہیں، مریم نواز کا کسی بھی درخواست میں کوئی ذکر نہیں اور ان پر لندن فلیٹس سے تعلق کا الزام بھی جھوٹا ثابت ہوا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو