تازہ ترین

Post Top Ad

جمعرات، 26 جنوری، 2017

چکنائیاں ذیابیطس اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتا ہے۔ غذائی ماہرین

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
26,Jan,2017

صحت

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہچکنائی سے بھرپور کھانے جگر کو متاثر کرتے ہیں  اگر آپ کے معمول میں چکنائیوں بھرے مرغن کھانے زیادہ ہوتے ہیں تو اس سے الکوحل کے بغیر جگر پر چکنائی اور دیگر امراض کے شکار ہونے کا خدشہ بہت بڑھ جاتا ہے ۔ اس مرض کو نان الکحلک فیٹی لیور ڈیزیز (این اے ایف ایل ڈی) کہا جاتا ہے جس میں شراب نہ پینے والوں کے جگر میں چربی جمع ہوتی رہتی ہےچکنائیاں۔ ذیابیطس اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتا ہے نان الکحلک فیٹی لیور ڈیزیز (این اے ایف ایل ڈی) عموماً 40 یا 50 سال کی عمر میں پیدا ہوتی ہے اور خصوصاً موٹے لوگوں کو زیادہ متاثر کرتی ہے لیکن یہ مرض جگر کو خراب کرکے اسے ناکارہ بنادیتا ہے یہ مرض جگر میں چکنائیوں کے بھرنے کے بعد پیدا ہوتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو