تازہ ترین

Post Top Ad

جمعرات، 19 جنوری، 2017

پرتھ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم بیٹنگ کررہی ہے۔

 G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
19,Jan,2017
Sports

تیسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔کپتان اظہر علی تاحال فٹ نہ ہوسکے اس لئے ایک بار پھر قیادت پروفیسر حفیظ کے کاندھوں پرہے،کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ان کی نگاہیں صرف جیت پر ہیں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے،فتح کی صورت میں قومی ٹیم عالمی رینکنگ میں آٹھویں سے ساتویں نمبر پر آجائے گی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو