تازہ ترین

Post Top Ad

جمعرات، 19 جنوری، 2017

سویڈن کے وزیراعظم کا مقبوضہ وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

 G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
19,Jan,2017
ڈیووس 
  وزیراعظم نواز شریف نے ڈیووس میں، ورلڈ  اکنامک فورم کے چیئرمین کلاز شواب, سویڈن کے وزیراعظم سٹیفن ایلفیون اور سری لنکا کے وزیراعظم سے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اہم کردار ادا کرنا ہوگا، سویڈن کے وزیراعظم نے مقبوضہ وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو