تازہ ترین

Post Top Ad

جمعرات، 2 فروری، 2017

افغانستان میں ہلاکتوں کی تعداد صرف ایک سال میں 35 فیصد بڑھ گئی

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
02,Feb,2017
کابل 
افغانستان کی صورتِ حال پر نظر رکھنے والے خصوصی امریکی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2016 کے دوران افغانستان میں ہلاک ہونے والے فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے واضح رہے کہ نیٹو نے افغان فوج اور پولیس کو 2015 کے اوائل میں امن و امان کی صورتِ حال سنبھالنے کی ذمہ داری افغان حکومت کو منتقل کردی تھی جس کے بعد سے وہاں کے حالات بڑی تیزی سے خراب ہونے لگے کمزور حکومت کی وجہ سے  یکم جنوری 2016 سے 12 نومبر 2016 کے دوران صرف 300 دنوں میں 6785 افغان فوجی اور پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 11777 زخمی ہوئے۔ 2015 میں ان ہلاکتوں کی تعداد 5000 کے لگ بھگ تھی جو صرف ایک سال میں 35 فیصد بڑھ گئی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو