تازہ ترین

Post Top Ad

جمعہ، 3 فروری، 2017

کیلوں کی آڑ میں لاکھوں سعودی ریال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
03,Feb,2017
بھارت
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاکھوں سعودی ریال کیلوں کی آڑ میں اسمگل کرنے کی کوشش ریاست کیرالہ کے ایئرپورٹ سے ناکام بنا دی گئی۔
میڈیا کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف ریوینیو انٹیلی جنس نے کیرالہ ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے 2 مسافروں کو گرفتار کر کے 45 لاکھ سے زائد مالیت کی سعودی کرنسی برآمد کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں مسافروں نے سعودی کرنسی کیلوں کے درمیان بڑی مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ دونوں ملزمان کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو