تازہ ترین

Post Top Ad

جمعہ، 3 فروری، 2017

محمد یوسف کا سرفراز احمد کو کپتان بنانے کی مخالفت

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
03,Feb,2017
 لاہور
محمد یوسف نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےکہا کہ  عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم اور انضمام الحق کی ٹیم میں جگہ پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا تھا، مگر اب کرکٹ پر اتنا بُرا وقت آگیا کہ سب وکٹ کیپنگ میں مسائل کا شکار سرفراز احمد کو ہی قیادت سونپنے کا مشورہ دینے پر مجبور ہیں۔انھوں نےکہا کئی پلیئرز اب کارکردگی نہیں دکھارہے تو ان کو ورلڈکپ تک آزمانے کا کیا فائدہ ہوگا،نئے ٹیلنٹ کو گروم ہونے کا موقع دینگے تو مستقبل میں بہتری کی امیدیں وابستہ کرسکیں گے 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو