تازہ ترین

Post Top Ad

بدھ، 8 فروری، 2017

وزیر اعظم کی سربراہی میں افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے پالیسی منظوری


G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
8,Feb,2017
اسلام آباد
 وزیر اعظم نواز شریف کی میں سربراہی  وفاقی کابینہ نے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے پالیسی  کی منظوری دے دی۔اجلاس وزیراعظم نوازشریف كی زیر صدارت وفاقی كابینہ میں كیا گیا، اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے كابینہ كے شركا سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ موجودہ حكومت صحت اور تعلیم كے انتہائی اہم شعبے میں اقدامات كررہی ہے۔  ہمارا عوام سے وعدہ ہے انہیں صحت كی معیاری سہولتیں فراہم كریں گے اور مستحق افراد كو صحت كی معیاری اور مفت سہولیات فراہم كی جائیں گی جب كہ اسپتالوں میں معیاری سہولتیں مفت  فراہم كی جائیں گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو