تازہ ترین

Post Top Ad

بدھ، 8 فروری، 2017

ہربھجن سنگھ نے شاہد آفریدی کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
8,Feb,2017
ئی دلی
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن سے قبل شاہد آفریدی اور ان کی ٹیم پشاور زلمی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نےنیک خواہشات کا اظہار ایک ویڈیو پیغام میں جاری کیا جس میں انھوں نے پشاور زلمی کے کامیاب رہنے کی بھی امید ظاہر کی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو