تازہ ترین

Post Top Ad

بدھ، 1 فروری، 2017

2015 میں آنے والے زلزلے کے بعد ماؤنٹ ایورسٹ کی دوبارہ پیمائش -

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
01,Feb,2017
ئی دلی
سائنسدانوں کا کہنا ہےنیپال میں دو سال قبل آنے والے زلزلے کے بعد  ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی میں تبدیلی واقع ہوئی ہے جس کے لئے اس کی دوبارہ پیمائش کرنا ہوگی۔ سروے آف انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی دوبارہ پیمائش کی جائے گی کیوں کہ بعض سائنسدانوں کا خیال ہے کہ 2015 میں نیپال میں آنے والے زلزلے کے بعد یہ اپنی جگہ سے معمولی سرک چکا ہے جب کہ کچھ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نیپال میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی میں اضافہ ہوا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو