تازہ ترین

Post Top Ad

بدھ، 1 فروری، 2017

پھول گوبھی روزمرہ غذا ہماری صحت کے لیے بہت مفید

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
01,Feb,2017
پھول گوبھی
ماہرین کا کہنا ہے کہ پھول گوبھی تیل اور گھی میں پکانے کے بجائے گوبھی کو کچی حالت میں، بھاپ پر نرم کرکے یا پانی میں ابال کر کھانا چاہیے کیونکہ ان صورتوں میں اس کے مفید قدرتی غذائی اجزاء محفوظ رہتے ہیں۔ اس کےعلاوہ  گوبھی کو سلاد کے طور پر استعمال کی جاسکتی ہے ۔پھول گوبھی میں کینسر سمیت کئی بیماریوں سے بچانے کی خداداد صلاحیت موجود ہے۔ درمیانی جسامت کی ایک پھول گوبھی میں کینو سے زیادہ وٹامن سی، وافر مقدار میں وٹامن کے (K)، بی ٹا کیروٹین کی شکل میں وٹامن اے، کئی اقسام کے وٹامن بی (بی1، بی2، بی3، بی5، بی 6 اور فولک ایسڈ یعنی وٹامن بی9)، فائبر، فائٹو کیمیکلز اور اہم غذائی معدنیات بھی موجود ہوتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو