تازہ ترین

Post Top Ad

بدھ، 1 فروری، 2017

پریانکا سے موازنہ کرنے پر دپیکا خفا

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
01,Feb,2017
ممبئی
 میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ سوناکشی سنہا سے جب ایک انٹرویو کے دوران بالی ووڈ میں خوبصورت ترین اداکاروں کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے بلا جھجک اداکارہ دپیکا پڈوکون کا نام لیا۔ دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کہنا تھا کہ دپیکا ایک ایسی اداکارہ ہیں جن میں کوئی عیب نہیں اورجوبہت خوبصورت اوربہترین بھی ہیں۔ سوناکشی نے دپیکا کی تعریف میں بس یہ ہی نہیں کہا بلکہ جب ان سے تقریب میں دپیکا کوان کا رول ماڈل بنانے کا کہا گیا توان کا کہنا تھا کہ وہ دیپیکا کو اپنا رول ماڈل بنانے میں بھی خوشی محسوس کرتی ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو