تازہ ترین

Post Top Ad

جمعہ، 20 جنوری، 2017

وزیرخزانہ اسحاق ڈار - مخالفین 2018 کا الیکشن بھی ہاریں گے۔


G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
20,Jan,2017
اسحاق ڈار
اسٹاک ایکسچینج کی ڈی میوچلائزیشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے
اسٹاک ایکسچینج کے تقریباً چالیس فیصد حصص فروخت کرنے کا معاہدہ طے پاگیا اور 32 کروڑ شیئرز کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ توانائی کے شعبے میں ماضی میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی گئی،منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے ملک اندھیروں میں ڈوبا، مالیاتی ٹیم نے خسارے کو کم اور ترقیاتی بجٹ میں اضافہ کیا۔ وزیرخزانہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا خواب پورا ہورہاہے اور مخالفین کی نیندیں اڑرہی ہیں۔گارنٹی ہے یہ 2018 کا الیکشن بھی ہاریں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو