تازہ ترین

Post Top Ad

جمعہ، 20 جنوری، 2017

ڈاکٹر شائستہ لودھی نے اپنے خوبصورت بالوں کا راز بتایا

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
20,Jan,2017
شائستہ لودھی
شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ اداکاری کا تجربہ اچھا نہیں رہا ،کوئی دعویٰ نہیں کرتی محنت پر یقین رکھتی ہوں۔اسی لیے آئندہ اداکاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ڈاکٹر شائستہ لودھی آج جیو پاکستان میں مہمان بنیں جس میں انہوں نے دلچسپ باتوں کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ ناظرین کب سے جیو صبح پاکستان دیکھ سکیں گے ۔ پروگرام میں انہوں نے اپنے خوبصورت بالوں کا راز بھی بتایا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو