G.B Breaking News
21,Jan,2017
لندن
دنیا بھر میں پائے جانے والے حیرت انگیز
ایسے خوبصورت جاندار بھی موجود ہیں جو انتہائی شفاف دکھائی دیتےہیں۔
امریکن سے وابستہ ایک لکھاری نے دنیا بھر میں پائے جانے والے ان حیرت انگیز جانوروں کی تفصیل ایک جگہ جمع کردی ہے۔ جانوروں کی لاتعداد اقسام زمینی اور سمندری ہیں جو اپنی پھرتی، دانتوں یا زہر سے اپنا دفاع کرتی ہیں ایسے انوکھے جانوروں کو دیکھئے جن کے بدن کےآرپار دیکھا جاسکتا ہے

شیشہ پر والی تتلی
سِلور ایلز
فرعونی چیونٹیاں
سرجن فِش
شیشہ مینڈک
چھوٹی شیشہ مچھلی
ایک اور شیشہ مچھلی
شرمپ
میکروپِنا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please follow us and feedback by comments