تازہ ترین

Post Top Ad

ہفتہ، 21 جنوری، 2017

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 45ویں صدر بن گئے

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
21,Jan,2017
واشنگٹن
امریکی میڈیا کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 45ویں صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، تاہم حلف برداری کی تقریب سے قبل امریکا بھر میں ٹرمپ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے امریکا بھر میں طلبا نے بھی بھرپور احتجاج کیا اور کلاسوں کا بائیکاٹ کیا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکا میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ دارالحکومت واشنگٹن میں دکانوں اور گاڑیوں پر حملے کیے گئے، جبکہ پولیس کی جانب سے اب تک 225سے زائد مظاہرین کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو