تازہ ترین

Post Top Ad

ہفتہ، 21 جنوری، 2017

سعودی عرب میں 6 پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق ہوگئے.

G.B Breaking News

21,Jan,2017
ریاض
بین الاقوامی خبر کے مطابق سعودی عرب میں مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے والی بس حادثے کا شکارہوگئی، ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 6 پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں سے 4  کا تعلق برطانیہ کے شہر مانچسٹر اور 2 کا اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو سے ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو