تازہ ترین

Post Top Ad

بدھ، 1 فروری، 2017

مسجد پرفائرنگ کرکے 6 نمازیوں کو شہید کرنے والے طالبعلم پر فرد جرم عائد

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
01,Feb,20017
کینیڈا
غیر ملکی خبر کے مطابق پیر کے روز کینیڈا میں مسجد میں فائرنگ کرکے 6 نمازیوں کو شہید کرنے والے ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے، 27 سالہ ملزم مقامی یونی ورسٹی کا طالب علم ہے۔ ملزم مسجد میں فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گیا تھا تاہم بعد میں اس نے خود پولیس کو فون کرکے اپنی گرفتاری پیش کردی۔ ملزم کو کیوبک سٹی کی عدالت نے جرم عائد کردی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو