تازہ ترین

Post Top Ad

بدھ، 1 فروری، 2017

:ملکی سلامتی کی صورتحال پر وزیر اعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
01,Feb,2017
 اسلام آباد
ملکی سلامتی کی صورتحال پر وزیر اعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی- نیوزکے مطابق ملاقات میں قومی اموراورملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خطے اورسرحدی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا جب کہ آپریشن ضرب عضب سمیت مختلف ممالک کے ساتھ پاکستان کی پالیسیاں اور پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات پربھی غورکیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو