تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 22 جنوری، 2017

علی ظفر ایکشن کامیڈی پر مبنی نئی پاکستانی فلم ’طیفہ ان ٹربل‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے


G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
22,Jan,2017

ایکشن کامیڈی پر مبنی  فلم میں  گلوکار اور اداکار علی ظفر نئی پاکستانی فلم ’طیفہ ان ٹربل‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ پہلی فلم میں ہیرو بننے کا اعلان چند ماہ قبل کیا تھا، علی ظفر اور احسن رحیم دونوں اس سےپہلے بھی ساتھ کام کرچکے ہیں۔ اس فلم کے نام کا اعلان علی ظفر نے سوشل میڈیا پر اپنے پرستاروں سے احسن رحیم کے لکھے نوٹ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیا ہے ۔ میں اپنے رول کی فوری تیاری شروع کرنے کا کہا گیاہے، ایک ساتھ فلم بنانے کا یہ تجربہ دونوں کے لیے پہلا ہوگا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو