تازہ ترین

Post Top Ad

جمعرات، 19 جنوری، 2017

بلاول بھٹو زرداری نےجاگ پنجاب جاگ کا نعرہ لگادیا۔

 G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
19,Jan,2017
سگیاں
بلاول بھٹو زرداری نے   ریلی سے دھواں دھارخطاب کے  دوران کہتے ہیں جاگ پنجاب جاگ کا نعرہ لگادیا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا شریفوں نے پنجاب کو یرغمال بنالیا ہے، ضیاء کی باقیات سے سیاست کو پاک کریں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو