تازہ ترین

Post Top Ad

جمعرات، 19 جنوری، 2017

ڈالر گرل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم معطل

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
19,Jan,2017
کراچی
عدالتی حکم کے بعد آج ہی دبئی جانے کی خواہشمند ماڈل ایان علی کی اڑان پھررک گئی۔وفاق کی درخواست پر ڈالر گرل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم معطل کر دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ اپنے فیصلے پرعملدرآمد روک دیا۔ وفاق کی درخواست پر ڈالر گرل ایان علی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ای سی ایل سے نکالنے کا حکم معطل کر دیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو