تازہ ترین

Post Top Ad

جمعرات، 19 جنوری، 2017

عمران خان کا وزیراعظم بننے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
19,Jan,20017
اسلام آباد
خواجہ سعد رفیق  نے میڈیا سے بات کرتے ہوئےکہنا ہے کہ عمران خان کا وزیراعظم بننے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا عمران خان کوچاہیے کہ خیبرپختونخوا میں کام کریں  سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان    
نواز شریف فوبیا ہے اور انہیں خواب میں بھی نواز شریف نظرآتے ہیں تاہم ان کے پاس الزام اور جھوٹ کے سوا کچھ نہیں جب کہ ان کوصرف دوسروں کے استعفے مانگنے آتے ہیں خود استعفیٰ نہیں دیتے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو