تازہ ترین

Post Top Ad

جمعرات، 19 جنوری، 2017

خیبر پختونخوا صوبہ کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
19,Jan,2017

: کے پی کے

خیبر پختونخوا صوبہ کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی پڑھانے کی سمریوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے   منظور کر لی،۔اس پر عمل درآمد آئندہ نئے تعلیمی سال سے ہو جائے گا ۔اس 
سمری کے تحت سرکاری و نجی اسکولوں میں قرآن پاک کو لازمی مضمون کے طور پر پڑھایا جائے گا۔پہلی سے پانچویں جماعت تک ناظرہ جبکہ چھٹی سے دسویں جماعت تک باترجمہ قرآن پاک پڑھایا جائے گا، وزیر اعلیٰ کی منظور شدہ یہ سمری آئندہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو