تازہ ترین

Post Top Ad

جمعہ، 20 جنوری، 2017

صدر بارک اوباما۔ عوام نے مجھے بہتر لیڈراور بہتر انسان بنایا۔

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
20,Jan,2017
صدر بارک اوباما 
امریکی صدر بارک اوباما نے اپنے دورِ صدارت کے آخری لمحات میں ایک بیان میں کہا ہے
 عوام کو خدمات فراہم کرنا میرےلیے اعزاز ہے،اب میں عوام کے درمیان ایک شہری کی طرح رہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ 
عوام نے مجھے بہتر لیڈراور بہتر انسان بنایا۔ میں چاہتا ہوں کہ عوام خود پریقین رکھیں،میں تبدیلی پر یقین رکھتا ہوں کیونکہ مجھے عوام پر اعتماد ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو