تازہ ترین

Post Top Ad

جمعرات، 19 جنوری، 2017

۔ بلائینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹیم پاکستان کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا

 G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
19,Jan,2017
لاہور
بلائینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ہیڈ کوچ عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ تمام شعبہ بہتربنانے پرتوجہ ہوگی
کھلاڑی بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے بھر پور تیاری کررہے ہیں بلائنڈ کرکٹرزمیدان میں آگئے کھلاڑیوں نےفزیکل فٹنس،فیلڈنگ بیٹنگ اوربولنگ کی بھرپورپریکٹس کی۔ کپتان محمد جمیل نے کہاہےکہ پہلے فیلڈنگ کمزور تھی، ابھی بہت اچھی  ٹرینگ جاری ہے۔ ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ تمام شعبہ بہتربنانے پرتوجہ ہوگی بلائینڈ ٹیم اٹھائیس جنوری کو ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے بھارت روانہ ہوگی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو