تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 29 جنوری، 2017

مصباح الحق کپتان مستقبل کے پلان کا حصہ نہیں رہے۔

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
29,Jan,2017
اسپورٹس
نیوزکے مطابق مصباح الحق کو پیغام بھجوا دیا گیا ہے کہ
وہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مستقبل کے پلان کا حصہ نہیں رہے۔
 پی سی بی ان کو مستقبل کے پلان میں شامل نہیں سمجھتا اور انھیں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنا ہے، یہ فیصلہ سینئر بیٹسمین پرہی چھوڑ دیا گیا کہ وہ ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کب کرنا پسند کرتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو