تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 22 جنوری، 2017

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ا چوتھا ون ڈے آج سڈنی میں کھیلا جائےگا۔

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
22,Jan,2017
کرکٹ
         پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ا چوتھا ون ڈے آج سڈنی میں کھیلا جائےگا۔میچ کی تیاری کے لئے قومی ٹیم نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کی۔آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ون ڈے کی تیاری کے لئے پاکستان ٹیم نےکل  سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کی۔شعیب ملک ،محمد عامر ،محمد رضوان اور حسن علی نے ٹریننگ سیشن میں حصہ نہیں لیاجبکہ ملک،رضوان اور حسن علی ٹیم کے ہمراہ میدان میں بھی نہ آئےبولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ ٹیم چوتھا ون ڈے جیت کر سیریز برابر کرنے کی صلاحیت ر کھتی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو