تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 22 جنوری، 2017

صدر ٹرمپ سے روسی صدر پیوٹن ملاقات کیلئے تیار ہیں، روسی حکومت

G.B Breaking News

gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
22,Jan,2017

روسی ترجمان نے کہا روسی حکومت کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔ کہ صدرپیوٹن اگلے چند دنوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کو منصب صدارت سنبھالنے پر مبارک باد کا ٹیلی فون بھی کریں گے۔
        ماسکو حکومت کے ترجمان دمیتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ ٹرمپ پیوٹن ملاقات اگلے چند روز یا چند ہفتوں کے دوران ممکن نہیں بلکہ اس کے لیے مہینے درکار ہوں گے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو