تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 22 جنوری، 2017

جاں بحق ہم وطنوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔عمران خان

G.B Breaking News

 gilgitbaltistanbreakingnews.blogspot.com
22,Jan,2017
اسلام آباد
تحریک انصاف پاکستان کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے شہداء کے درجات کی بلندی اورزخمیوں کی جلد شفایابی کیلئے دعاگو اور جاں بحق ہم وطنوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والے قوم کے دشمن ہیں اورشرپسندوں کو قانون کی گرفت میں لاکر نشان عبرت بنایا جائے۔ زخمیوں کی بہترین نگہداشت یقینی بنائے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please follow us and feedback by comments

Post Top Ad

مینیو